: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 3جون (اعتماد نیوز) آج ٹی آر ایس پارلیمانی پارٹی نے اس پارٹی کے
جنر کیشو راؤ کو پارلیمانی لیڈر کی حیثیت سے منتخب کی ہے۔جبکہ لوک سبھا
میں
ٹی آر ایس لیڈر کی حیثیت سے جتیندر ریڈی‘ اور انکے نائب کی حیثیت سے
ونود کمار فرائض انجام دینگے۔جبکہ لوک سبھا میں ٹی آر ایس وہپ کی حیثیت سے
کڑیم سری ہری رہینگے۔